عربی، افغانی، انڈین، نیپالی، بنگلادیشی یا انڈونیشین سب کو پاکستانی کھانا بہت پسند ہے

Yousuf Jami and Quratulain Khan, owners of Delhi Kitchen Sydney.

Yousuf Jami and Quratulain Khan, owners of Delhi Kitchen Sydney. Source: Delhi Kitchen Sydney

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

'ذائقہ' پوڈکاسٹ سیریز میں دہلی کچن سڈنی کے یوسف جامی اور قرت العین خان سے ایس بی ایس اردو کی گفتگو ملاحظہ کیجئے۔


بریانی، نہاری، حلیم، پائے ہوں، یا حلوہ پوری اور لسّی کا مزیدار ناشتہ، پاکستانی کھانوں کی بات ہی 'کچھ اور ہے'۔

ایس بی ایس اردو کی پیشکش ذائقہ پوڈکاسٹ سیریز میں ہم کھانے کی صنعت پر روشنی ڈال رہے ہیں جو آسٹریلیا میں پاکستانی کھانوں کو ملک بھر میں مشہور کررہے ہیں۔

پہلی سیریز میں ہم آپ کی ملاقات چھوٹے کاروباروں سے کرارہے ہیں۔

آسٹریلیا میں پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طلبا ہوں یا اس ملک کواپنا نیا وطن کہنے والے مائگرنٹس سب ہی کو پاکستانی کھانوں کی یاد ستاتی ہے۔ اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اب آسٹریلیا کے کئی شہروں میں خاص طور پر سڈنی اور میلبورن میں 'ہوم کُکڈ فوڈ' یعنی گھر کا پکا ہوا کھانا شہرت اختیار کرتا جارہا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس چھوٹی صنعت سے پاکستانی زائقے اب دوسری کمیونیٹز میں بھی فروغ پارہے ہیں۔


شئیر