'امّی کے ہاتھ کا کھانا'

Ahmad Kamran and Nida Kamran

Ahmad Kamran and Nida Kamran Source: Ahmed Kamran

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ذائقہ" پوڈکاسٹ سیریز کی اس قسط میں ملیئے سڈنی کے ندا کیٹرنگ اینڈ ٹیک اوے کے احمد کامران اور ندا کامران سے جنہوں نے اپنے گھر سے کمرشل کچن کی شروعات کی۔


بریانی، نہاری، حلیم، پائے ہوں، یا حلوہ پوری اور لسّی کا مزیدار ناشتہ، پاکستانی کھانوں کی بات ہی 'کچھ اور ہے'۔

ایس بی ایس اردو کی پیشکش ذائقہ پوڈکاسٹ سیریز میں ہم کھانے کی صنعت پر روشنی ڈال رہے ہیں جو آسٹریلیا میں پاکستانی کھانوں کو ملک بھر میں مشہور کررہے ہیں۔

پہلی سیریز میں ہم آپ کی ملاقات چھوٹے کاروباروں سے کرارہے ہیں۔

آسٹریلیا میں پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طلبا ہوں یا اس ملک کواپنا نیا وطن کہنے والے مائگرنٹس سب ہی کو پاکستانی کھانوں کی یاد ستاتی ہے۔ اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اب آسٹریلیا کے کئی شہروں میں خاص طور پر سڈنی اور میلبورن میں 'ہوم کُکڈ فوڈ' یعنی گھر کا پکا ہوا کھانا شہرت اختیار کرتا جارہا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس چھوٹی صنعت سے پاکستانی زائقے اب دوسری کمیونیٹز میں بھی فروغ پارہے ہیں۔


شئیر